چھوٹی صنعت کے ریاستی وزیر رمیش جارکیہولی کی رہائش گاہ پر آج انکم ٹیکس محکمہ کے افسران نے اچانک چھاپہ ماری کی۔وزیر موصوف اس ضلع
کے بھی انچارج وزیر ہیں ۔آئی ٹی حکام نے اس کے ساتھ ہی ان کے بھائی لاکین جارکیہولی اور کے پی سی سی وومینس ونگ کی صدر کے گھر پر بھی چھاپہ ماری کی